Indeed, those who make easy for others, Allah makes it easy for him in the world and in the Hereafter.
~BreakinG News!! #In_sha_Allah
#Zara_Health_Care_Development_Organization will held SeconD FREE Medical Camp in #Gouth_mehRaB In which free inspection of poor people will be done, as well as free medicines and free tests.
Date and place will be announced shortly
بےشک جو لوگ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اللہ تعالٰی اس کے لئے دنیا اور آخرت میں آسانیاں فرماتے ہیں .....
خوشخبری !! انشا اللہ
#زارا_ہیلتھ_کیر_ڈیولپمنٹ_آرگنائزیشن #گوٹھ_مہراب میں دوسرا مفت میڈیکل کیمپ منعقد کرے گا جس میں غریب لوگوں کو مفت معائنہ کے ساتھ ساتھ مفت ادویات اور مفت ٹیسٹ کئے جائیں گے.
تاریخ اور جگہ کا اعلان جلد ہی کر دیا جائے گا

Tomorrow, a free medical camp is being organized at Dera Musti (Basti Majeed Baloch) by Zara Health Care Development organisation . In which free medical examination and testing of people will be done, patients will be given free medicines as well. The camp will be from 10 am to 5 pm ....
کل انشااللہ زارا ہیلته کیر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی طرف سے ڈیرہ مستی (بستی مجید بلوچ ) میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے . جس میں لوگوں کا فری طبی معائنہ اور ٹسٹ کئے جائے گے اس کے علاوہ مریضوں کو مفت ادویات بهی دی جائے گی . کیمپ کے اوقات صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ہو گ

Comments
Post a Comment